عشاء مجلس ۱۵     جنوری   ۲۶ء:اللہ کی نظر میں زندگی عمل،اخلاص،گناہوں سے بچنا      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی*

*بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

بھائیو! یاد رکھو، اللہ ہمیں ہر وقت دیکھ رہا ہے۔

دکھاوے کا کوئی فائدہ نہیں جب تک دل میں اخلاص نہ ہو۔

اپنی نظر، زبان اور دل کی حفاظت کریں، اور گناہوں سے بہت بچیں۔

۔ اور ہمیشہ اللہ کے خوف اور محبت کے ساتھ زندگی گزاریں۔

توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا ہے ابھی بھی وقت ہے ہوش میں آجائیں، قبل اس کے کہ موت آئے۔