عشاء مجلس ۲۶      جنوری   ۲۶ء:سچائی، اصلاحِ نفس اور حقیقی دینداری     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی*

*بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*مختصر خلاصہ* *فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے سچوں کے ساتھ رہنے کا حکم دیا ہے اور حقیقی اللہ والا وہی ہے* *جو قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارے، نہ کہ جھوٹی کرامات دکھائے، تعویذ، جادو، ڈرانے دھمکانے یا پیسہ بٹورنے کے طریقوں سے لوگوں کو لوٹے۔*

*دینداری کا اصل معیارفرائض، واجبات، سنتوں پر عمل اور اصلاحِ نفس ہے۔* *فرمایا کہ تکبر، ریاکاری، بدعات، گناہ کو ہلکا سمجھنے، اور دوسروں کو حقیر جاننےپر اہم نصیحت بیان فرمائی ۔* *خلاصہ یہ کہ عمل کے بغیر بیان فائدہ نہیں دیتا؛ نجات کا راستہ سچائی، عاجزی، اصلاح، اور اللہ کی رحمت پر امید رکھنے میں ہے۔*

*دورانیہ* *1:09:22*