فجر۱۸ فروری ۲۶ء:رمضان المبارک کی فرضیت اور تقویٰ کا حصول ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 05:11) اپنی صحت کا خیال رکھنا چاہیے ،حضرت گنگوہی رحمہ اللہ کی نصیحت کہ تحمل سے زیادہ کام نہیں کرناچاہیے۔۔۔!! 05:12) رمضان المبارک کی فرضیت تقویٰ ہے اس کی فکر کریں اور تحمل سے زیادہ کام کرنے سے فرض بھی خطرے میں پڑجاتا ہے۔۔۔!! 06:27) رمضان المبارک میں اپنے ملازمین کے کاموں میں تخفیف کرنااور 3روزہ تراویح پڑھناپھر باقی وقت ایسے ہی گزار دینا۔۔۔!! 10:45) رمضان المبارک میں بھی گناہ نہ چھوڑنے کی وجہ اور ان قیمتی لمحات کی اصل قدر۔۔۔!! 13:51) رمضان المبارک میں کرنے کے کام جنت کی طلب اور جہنم سے پناہ مانگنا۔۔۔!! 19:51) دین کی سمجھ بڑی چیز ہےاس لیے جب صحت ٹھیک نہ ہوتو احتیاط کریں ورنہ جو عبادت کرر ہے ہیں اس کی بھی ہمت نہیں ہوگی۔۔۔!! 24:09) مجلس ذکر: کلمہ طیبّہ۔۔۔!! ذکر اسمِ ذات اللہ جل جلالہ۔۔۔!! استغفار اور درودشریف۔۔۔!! دورانیہ 28:37 | ||