بعد فجر ۱۹ فروری ۲۶ء:رمضان المبارک کی فضیلت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 02:10) رمضان المبارک کا مہینہ اللہ تعالیٰ کی دوستی کا مہینہ ہے۔۔۔!! 02:12) رمضان المبارک اورصحبتِ صالحین۔۔۔!! 04:10) فضائل رمضان: رمضان المبارک کی پہلی رات کی فضیلت۔۔۔حدیث شریف۔۔۔!! چارقسم کے لوگ جن کی رمضان المبارک میں بھی مغفرت نہیں ہوگی۔۔۔!! 13:11) رمضان المبارک میں عبادات بڑھانی ہیں لیکن ساتھ ساتھ ان نیکیوں کی حفاظت بھی کرنی ہےیعنی گناہوں سے بچنا ہے۔۔۔!! 17:36) عیدکا دن لیلۃ الجائزہ یعنی انعام کی رات۔۔۔حدیث شریف۔۔۔!! 20:57) رمضان المبارک کے روزوں اور تراویح کابدلہ۔۔۔حدیث شریف۔۔۔!! 23:54) رمضان المبارک کا ایک ایک لمحہ قیمتی ہے۔۔۔!! ہاں وہ در میخانہ تو کھلتا ہے آج بھی پیمانۂ رحمت تو چھلکتا ہے آج بھی 25:07) بھیک شاہ کا مختصر واقعہ اور حاصل ہونے والا سبق کہ کسی لمحے بھی اللہ تعالیٰ کا فضل ہوسکتا ہے۔۔۔!! 27:40) رمضان المبارک میں چارچیزوں کی کثرت استغفار ، کلمہ شریف ،جنت کی طلب اور جہنم سے پناہ۔۔۔!! 28:51) مجلسِ ذکر۔۔۔!! کلمہ طیبّہ۔۔۔!! ذکراسم ذات جل جلالہ۔۔۔!! استغفار اور درودشریف ۔۔۔!! دورانیہ | ||