عشاء  مجلس    ۲۹  مارچ   ۲۶ء:اصلاح نفس فرض ہے          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی*

*بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*.

07:34) بیان کے آغاز میں اشعار اور اشعار کی تشریح بیان ہوئی۔۔

13:07) ایک لقمہ حرام کا چالیس دن کی عبادت کے نور کو ضائع کردیتا ہے۔۔

13:33) سود کا تو بہت ہی بڑا گناہ ہے۔۔

15:43) ڈاڑھی رکھنے کی اور اگر رکھی ہے تو اچھی رکھنے کی توفیق کی دعا کرنی چاہیے

20:40) اللہ تعالی کا ایک نام صمد ہے اللہ تعالی سب سے بے نیاز چاہے ساری دنیا مسلمان ہوجائے تو اللہ تعالی کی بڑائی میں ذرہ بھی فرق نہیں آئے گا یا ساری دنیا ایمان چھوڑ دے تو اللہ تعالی کو کوئی پرواہ نہیں اللہ تعالی سب سے بے نیاز ہیں ۔۔۔۔

21:55) کافروں کی تعریف مت کریں۔۔اللہ تعالی کی تعریف نہیں کرتے کافروں کی تعریفوں میں لگے ہیں۔۔

23:18) اللہ تعالی موجود ہیں اور اللہ کے دشمنوں کی ہم تعریف کررہے ہیں۔۔

33:42) گنا ہ پر تلخ زندگی ..ومن اعرض عن ذکری الخہ ۔۔

34:06) اصلاحِ نفس اسی لیے فرض ہے۔۔

39:20) اشعار مکمل کرنے کا فرمایا۔۔

54:24) ڈاڑھی کا وجوب۔۔

دورانیہ 1:09:35