عشاء مجلس ۶ / اپریل ۲۶ء:تصویر کشی سے اجتناب ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:03) وقت لگانے والوں کو آپس میں تعلقا ت نہیں بڑھانے چاہیے۔۔۔ 04:00) تصویر کشی حرام ہے، اس حوالے سے نصیحت ! ایک جلسہ میں جانے کا واقعہ بیان فرمایا۔۔ 05:27) مولانا صوفی اکرم صاحب دامت برکاتہم (لاہور ) کا محبت بھرا تذکرہ۔۔ 06:39) حضرت مولانا قاری ارشد عبید صاحب دامت برکاتہم جامعہ اشرفیہ کا تذکرہ۔۔ 07:38) تصویر کشی حرام ہونے سے متعلق حضرت مولانا عبد المتین صاحب دامت برکاتہم کا ملفوظ اور ایک عمل۔۔ 08:10) کھٹک والا کام چھوڑ دینا چاہیے۔۔ 09:02) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ جامع المجددین تھے,۔ 13:10) موبائل پر اپنی تصویر لگالیتے ہیں، اور کچھ لوگ عورتوں میں تصویریں لگالیتے ہیں۔۔ اللہ پاک حفاظت فرمائے۔۔ 14:15) حضرت علامہ بنوری رحمہ اللہ کا ارشاد حضرت والامولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے بارے میں۔۔ 15:38) حضرت والا رحمہ اللہ کا اپنے فارسی استاذ کا ادب کرنا اور اس کا فیض سے کیا ملا۔۔ 16:16) تقویٰ کی زیادہ فکر ہونی چاہیے۔۔ 17:35) اللہ تعالیٰ ہمیں ہروقت دیکھ رہے ہیں۔۔ 20:32) طلبہ کرام کو تزکیہ نفس کے حوالے سے ایک بزرگ حضرت مولانا صدیق باندا صاحب رحمہ اللہ کی نصیحت۔ 23:13) جو دین کا کام کررہا ہے اگر وہ عمل نہ کرے تو ڈبل کیس چلے گا۔۔ 25:10) طلبہ کے پاؤں تلے فرشتوں پر بچھاتے ہیں۔ 26:41) علم دنیا کے لیے پڑھنے والوں کے بارے میں وعیدیں! اہم نصیحت۔ 29:38) حضرت علامہ سید سلیما ن صاحب کا ملفوظ: علم نبوت اور نورِ نبوت۔۔ 30:29) جو اللہ والوں کے جوتے نہیں اٹھاتا پھر وہ مالداروں کے جوتے اٹھاتا ہے۔۔ 32:11) مٹ کر رہنا چاہیے! ۔۔۔ مٹنا سیکھا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔ 33:21) چندہ کی اجازت دو شرطوں سے ہے، عزتِ نفس اور عظمت ِ دین کے لیے! - بہت اہم نصیحت۔۔ 36:18) حضرت نواب قیصر صاحب رحمہ اللہ کا وہ ملفوظ جس میں وہ خود حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ کی مجلس میں حاضر تھے۔۔ تحقیقات سے کام نہیں چلے گا وہاں تو محبت سے کام چلے گا، اور محبت کے لیےاللہ والوں کے قدموں پڑ جاؤں! اس کا مطلب 39:39) عملیات کا فتنہ۔۔ 43:02) اللہ پاک کی خشیت سے تکبر ختم ہوتا ہے، اس کو ایک مثال سے سمجھایا۔۔ 45:51) جب شیخ کے پاس آؤں تو علم کی اضافے کی نیت نہ آنا۔۔۔۔ 47:37) جتنا تحمل ہو ، اتنا کام کرنا چاہیے۔۔ 51:40) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی اہلیہ صاحبہ کی اتباع سنت کا ایک عمل ، عظیم الشان سبق۔۔ 53:13) ہر قدم پر سنت کا اہتمام کرنا چاہیے!۔۔۔ بہت فکر ہو۔۔ 54:15) سنت کا راستہ اسہل بھی ہے، اکمل بھی ہے، اجمل بھی ہے۔۔ 54:51) آج ہم کس کی نقل کررہےہیں، یہود نصاریٰ کی نقل کررہے ہیں۔۔ 59:06) سنت کے مطابق اقامت پڑھ کر سنائی۔ | ||