عشاء مجلس ۷ / اپریل ۲۶ء:گناہوں سے بچاؤ،توبہ کی اہمیت اور سنت پر زندگی | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم فرمایاانسان کو زنا، شراب اور دیگر گناہوں سے بچنے اور موبائل و فتنوں سے دور رہنے کی بہت ضرورت ہے۔ شریعت و سنت کی پابندی اصل کامیابی ہے ۔۔ گناہ کے بعد فوراً سچی توبہ...ندامت، ترکِ گناہ،پکا ارادہ،اور حقوق کی ادائیگی پر اہم نصائح۔ مایوسی منع ہے اور اللہ کی رحمت کو بہت وسیع ہے اور فرمایا کہ وہ ہر حال میں بندے کو معاف کرنے والا ہے۔ اور فرمایا اللہ سے مضبوط تعلق، دعا، استغفار اور نیک صحبت اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ | ||