عشاء مجلس ۹ / اپریل ۲۶ء:حیا اور صحبت صالحین کی اہمیت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم فرمایا موبائل، گناہوں، اور بے حیائی کے نقصانات بہت زیادہ ہیں اس سے بچنے کی ضرورے ہے حیاء ایمان کا اہم حصہ ہے اور اس کے ختم ہونے سے انسان تباہی کی طرف جاتا ہے۔ صحبتِ صالحین اور شیخ کی رہنمائی کی اہمیت۔۔ اصل کامیابی علم کے ساتھ عمل،نفس کی اصلاح اور اللہ والوں کی صحبت سے حاصل ہوتی ہے۔ | ||