عشاء مجلس ۱۰ / اپریل ۲۶ء:علم اور عمل میں فرق ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بیان سے پہلے نعت شریف کے اشعار ،مصطفی نے عالم کو فرحت و خوشی بخشی .. مفتی انوار صاحب نے پڑھے۔۔ درود شریف کی فضیلت کہ جب نعت شریف پڑھی جائے تو پہلے ہی پڑھ لینا چاہیے۔۔ اگر بچے دوسری جگہ جاکر ٹی وی دیکھتے ہیں تو اس متعلق اہم نصیحت ۔۔ موت سے آج کتنا ڈرتے ہیں کچھ مثالیں اور پھر فرمایاکہ موت ایک پل ہے جو ایک محبوب سے دوسرے محبوب تک پہنچا دیتا ہے۔۔ درد بھرے دل سے ایک شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔ علم اور عمل میں فرق حلیم الطبع،رقیق القلب،حلیم المزاج کی دعا کرنی چاہیے۔۔ حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ محنت کرنی ہے تو غریبوں پر کریں ایسا عمل کریں گے کہ جان لڑا دیتے ہیں۔۔ عمل نہ کرنا کس بات کی دلیل ہے؟؟ قبض باطنی اگر ہو تو اس سے متعلق اہم مضامین بیان ہوئے۔۔ | ||