سفر سندھ  عشاء۲۰    / اپریل   ۲۶ء:مدرسۃ البنات سے متعلق اہم مضامین ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*بمقام:۔حاجی عبداللہ مومن مسجدکوٹ غلام محمد*

*بیان:۔عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

بیان کے کچھ اہم نکات:۔ آج بعد فجر،دوپہر بارہ بجے اور بعد مغرب بیان کی ترتیب تھی بعد عشاء بیان کی ترتیب دوپہر میں ہی طے ہوئی ہے۔

بعد مغرب شفیع بھائی کے گھر بیان ہوا پھر عشاء نماز ساڑے آٹھ بجے مومن مسجد میں ادا کی اور نماز کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔