سفر سندھ  عشاء ۲۲    / اپریل   ۲۶ء:حلال و حرام کی فکر پر اہم مضامین 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*بمقام:۔بسم اللہ مسجد سیٹلائٹ ٹاون میر پور خاص*

*بیان:۔عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*حضرت شیخ نے بعد عصر بہت اہم نصیحتیں مجلس میں فرمائی جو جاری کردی گئی پھر مغرب نماز ادا کرنے کے بعد رہائش گاہ میں دوبارہ کثیر تعداد میں مقامی احباب جمع ہوگئے تو دوبارہ مجلس شروع ہوئی جس میں حضرت شیخ سے ہنسایا بھی اور دین کی اہم نصیحتیں ارشاد فرمائی۔*

*پھر سوا آٹھ بجے فرمایا کہ وقت کم ہے جلدی نماز کی تیاری کریں اور کاروں میں بیٹھ جائیں تاکہ وقت پر پہنچ جائے کیونکہ ۱۵ منٹ کا راستہ ہے۔۔*

*الحمدللہ سب احباب تیاری کرکے وقت سے پہلے ہی مسجد پہنچ گئے اور پھر پونے نو بجے عشاء نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔*

*دورانیہ* *1:43:11*