فجر مجلس ۲۸ / اپریل ۲۶ء:اصلاح کی اہمیت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 10:52) مجلس ذکر::: کلمہ طیبہ۔۔۔ ذکر اسمِ ذات اللہ جل جلالہ۔۔۔ 10:53) لباس سے متعلق نصیحت کہ لباس کیسا ہونا چاہیے؟ یہ احساس ہونا چاہیے کہ کس کی نقل کررہے ہیں۔۔۔ 17:14) فضائل کے ساتھ مسائل سیکھنا بھی ضروری ہے۔۔۔ 22:05) اصلاح کا راستہ بڑا ہی مزے کا ہے جس کو ایک مرتبہ لگ جائے۔۔۔ 24:27) استغفار۔۔۔ 25:55) اصلاح فرض ہے اس کی اہمیت کو جانناچاہیے۔۔۔ 27:56) درودشریف۔۔۔ 30:00) تینوں قل تین تین مرتبہ اور لاحول والا قوۃ الا بااللہ دس مرتبہ۔۔۔ دورانیہ 30:46 | ||