عشاء مجلس ۳ مئی ۲۶ء:اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنا ہر کسی پر فرض ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:53) دین کا علم حاصل کرنا فرض ہے اتنا جس سے حلال حرام کی تمیز ہوجائے۔۔ 03:14) اللہ کی محبت حاصل کرنا اور سیکھنا فرض ہے 03:27) اللہ سے سب سے زیادہ دور کرنے والا سمارٹ فون ہے۔۔ 09:46) امرد لڑکوں سے بہت محتاط رہنا چاہیے۔۔ 15:24) بدنظری کی تباہ کاریاں اور علاج بدنظری ایک خطرناک بیماری ہے جو عمر بھر انسان کو پریشان رکھ سکتی ہے۔ 17:24) نگاہ کی حفاظت کا طریقہ۔۔ 26:52) قبر میں خاک چھانی مگر کیا ملی نہ تو کوئی مجنوں ملا نہ تو کوئی لیلی ملی۔۔ 41:00) حلیم کا مطلب؟ جو انتقام لینے میں جلدی نہ کرے۔۔ | ||