عصر مجلس ۶ مئی ۲۶ء:اسمارٹ فون کے دینی و دنیاوی نقصانات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 05:54) درسِ قرآن سے متعلق نصیحت کہ اہل حق نے درسِ قرآن دینا چھوڑ دیا اور اہل باطل مختلف بہانوں سے لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں۔۔۔ 05:55) گناہ چھوڑنے سے تکلیف ہوتی ہے اور اس کے لیے ہم تیار نہیں۔۔۔ 07:18) بدنظری کا مرض اور نظر کی حفاظت پر انعام۔۔۔ 14:01) کفّار کی تعریف سے عرش ہل جاتا ہے۔۔۔ 15:19) چین سکون اور اطمینان کا نورکہاں سے ملے گا؟۔۔۔ 18:03) شیطان کا کام ہے مایوس کرنا کتنے بھی گناہ ہوجائیں مایوس نہیں ہونا بس توبہ میں دیر مت کریں۔۔۔ 27:21) ذرّہ ذرّہ اللہ تعالیٰ کی نشانی ہے۔۔۔ 28:30) نزولِ سکینہ۔۔۔ 30:22) اسمارٹ فون کے دینی اور دُنیاوی نقصانات۔۔۔ دورانیہ 42:14 | ||