عشاء مجلس  ۱۰  مئی  ۲۶ء:صحبتِ صالحین کی اہمیت  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:38) حسب معمول تعلیم درس شمائل ترمذی سے ۔۔حضرت مفتی عبدالروف سکھروی صاحب دامت برکاتہم کی کتاب ہے ۔۔

08:55) تقوی فرض ہے۔

11:29) صحبت صالحین کی فکر۔۔

13:34) آپ ﷺ کا جیسا نہ کوئی تھا نہ کوئی ہے اور نہ کوئی ہوگا۔۔

16:34) سمارٹ فون کی تباہیاں۔۔فجر تک نماز نہیں ہوتی کیونکہ رات دن اسی میں لگے ہیں۔۔

19:53) یہ تمام گناہ حیاء نہ ہونے کی وجہ سے ہوتے ہیں۔۔

22:01) وزن میں کمی یہ بھی حیاء نہ ہونے کی وجہ سے کرتے ہیں۔۔

25:03) نیک صحبت کی اہمیت پر ملفوظات۔۔۔

27:40) سنت پر عمل کی بارش کردیں۔۔

30:26) عشق مجازی عذب الہی ہے

دورانیہ 43:02