فجر مجلس ۱۱ مئی ۲۶ء:دین پر مال کو مقدم پر کریں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 10:03) مجلسِ ذکر::: کلمہ طیّبہ۔۔۔ ذکراسم ذات اللہ جل جلالہ۔۔۔ استغفار اور درود شریف ۔ 10:04) لائٹ جانے پر حضرت والا رحمہ اللہ کی ایک نصیحت کہ جب یہ اندھیرا ایسا ہے تو پھر قبر کا اندھیراکیسا ہوگا۔۔۔ 11:44) انبیاء علیہ السلام کی وراثت کو چھوڑ کر دُنیا کہ پیچھے لگنا: سرکاری نوکریوں کی تلاش کرنا کہ وہاں امامت مل جائے وغیرہ تو کیا وہاں جاکر حق بات کرسکتے ہو؟داڑھی سے متعلق بیان کرسکتے ہو؟شرعی پردے سے متعلق بات کرسکتے ہو؟نہیں تو پھر۔۔۔؟ اللہ تعالیٰ نے دین کاعلم اس لیے دیا کہ امام بن کرکام کرو۔۔۔ بس مقصد پیسہ ہے اورکچھ نہیں۔۔۔ 17:07) جو علماء کو حقیر سمجھتا ہے اور پھر توبہ بھی نہیں کرتا تو اس کاحشر بُرا ہوتا ہے۔۔۔ 25:08) دین پر مال کو مقدم مت کریں۔۔۔ 25:34) تینوں قل تین تین مرتبہ۔۔۔ 27:03) دس مرتبہ لاحول ولاقوۃ الا باللہ۔۔۔ دورانیہ 27:35 | ||