عشاء مجلس ۱۱ مئی ۲۶ء:ارشاداتِ دردِ محبت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:54) اخلاق کی درستگی بہت ضروری ہے! 03:34) کرامتِ اولیاء حق ہیں! 04:58) شعبدے بازی کی حقیقت 12:59) نیک بندے بننے میں فائدہ ہی فائدہ ہے! 24:28) حضرت والا کے ارشاداتِ محبت برائے صدیق زمانہ حضرت میر صاحب رحمہ اللہ دورانیہ 38:11 | ||