عشاء مجلس ۱۲ مئی ۲۶ء:تصوف کی حقیقت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* *03:40) حسب معمول تعلیم درس شمائل ترمذی سے ۔۔حضرت مفتی عبدالروف سکھروی صاحب دامت برکاتہم کی کتاب ہے ۔۔* *05:20) غیبت کا گناہ کیسے معاف ہوگا؟* *07:26) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا تصوف کے بارے میں ملفوظات۔۔* *14:55) جتنا دنیا میں رہنا ہے اتنا دنیا کے لیے محنت کرلیں اور جتنا آخرت میں رہناہے اتنا آخرت کے لیے محنت کرلیں۔۔* *37:45) حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کے حالات زندگی جو روز بیان ہورہے ہیں آج مزید بیان ہوئے۔۔* *دورانیہ* *45:30* | ||