عصر  مجلس  ۱۳  مئی  ۲۶ء:اصل عالم کون ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی*

*بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

12:40) اصل عالم کون؟ اصل عالم وہی ہے جو اللہ سے ڈرے۔۔۔

معارف القرآن جدید سے اس آیت وتلك الأمثال نضربها للناس ۖ وما يعقلها إلا العالمون کی تفسیر بیان کی۔۔۔

12:41) اہل علم کے لیے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات: اِرشادفرمایاکہ اہل علم کو متوجہ کرتا ہوں کے اصل کی طرف توجہ دیں۔۔۔

17:10) ۔۔۔عمل کا اہتمام اور تکمیل علم کی کوشش کریں۔۔۔

21:38) ۔۔۔علماء اکثر درس وتدریس میں مصروف رہتے ہیں اصلاح باطن کی طرف توجہ نہیں دیتے۔۔۔

23:24) البلاغ صفحہ 783۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات: اِرشادفرمایاکہ صحبت میں رہ کر دین آتاہے۔۔۔

25:06) اِرشادفرمایاکہ دین کسی کی خوشامد نہیں کرتاجس کا دل چاہے لے جس کا دل چاہے نہ لے۔۔۔

27:52) اللہ والوں کی جوتیاں سیدھی کرنے کا مطلب کیا ہے؟

29:53) ۔۔۔اہل علم اور طلباء کو اس فن (یعنی تزکیہِ نفس )کی سخت ضرورت ہے۔۔۔

34:09) اِرشاد فرمایاکہ بزرگوں سے تعلق بڑی دولت ہے بڑی نعمت ہے۔۔۔

36:38) اِرشاد فرمایا کہ نِرے پڑھنے پڑھانے سے کیا ہوتا ہے جب تک کہ اہل اللہ کی صحبت نہ ملے۔۔۔

دورانیہ 36:13