فجرمجلس ۱۴ مئی ۲۶ء:بزرگوں سے تعلق بہت بڑی نعمت ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 08:39) فجر مجلس::: کلمہ طیّبہ۔۔۔ ذکراسمِ ذات اللہ جل جلالہ۔۔۔ 08:40) استغفاراوردرودشریف۔۔۔ 13:21) اہل علم کس طرح دین پھیلائیں: ۔۔۔ گزشتہ کل اس سے متعلق مضمون بیا ن ہوا تھا اس کا تذکرہ۔۔۔ 14:28) بدنظری کا معاملہ بڑا ہی خطرناک ہے: حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی مجلس میں ایک بوڑھے کا واقعہ جو حسین لڑکے کو دیکھ رہا تھا۔۔۔ لڑکوں سے احتیاط اور بزرگوں کے کچھ واقعات۔۔۔ 22:02) محرم رشتوں سے بھی احتیاط پر ہمارے بزرگوں کا معاملہ۔۔۔ 24:09) آدابِ معاشرت حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات: اِرشاد فرمایاکہ اہل علم اور طلباء کے لیے اس فن یعنی تزکیہ نفس کو جاننے کی بہت ضرورت ہے۔۔۔ اِرشادفرمایاکہ بزرگوں سے تعلق بڑی نعمت ہے لوگ اس کی قدر نہیں کرتے۔۔۔ اِرشادفرمایاکہ آج کل ان پڑھنے پڑھانے والوں کو اس طرف توجہ ہی نہیں کہ کسی بزرگ کی صحبت میں جاکررہیں۔۔۔ اِرشادفرمایاکہ نِرے پڑھنے پڑھانے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک کسی بزرگ کی صحبت حاصل نہ کی جائے۔۔۔ اِرشادفرمایاکہ نِرا علم شیطان اور بلعم بعورہ کا سا علم ہے۔۔۔ 29:53) علم بہت بڑی دولت ہے لیکن اس کے ساتھ اصلاح بھی ضروری ہے۔۔۔ 30:15) صحبتِ کاملین کی اہمیت۔۔۔ 34:15) اِرشادفرمایاکہ جہاں دعوت میں علم کی توہین ہورہی ہو وہاں ہرگز مت جائے۔۔۔ 35:09) تینوں قل تین تین مرتبہ اورلاحول ولاقوۃ الا باللہ دس مرتبہ۔۔۔ دورانیہ 41:04 | ||