عشاء مجلس ۱۸ مئی ۲۶ء:ذی الحجہ کے ابتدائی دس دنوں کی فضیلت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 05:14) حسب معمول تعلیم 11:29) رشوت حرام آج کتنا بڑھ گیا ہے۔۔ 11:42) قربانی کے بارے میں کچھ ملفوظات ذوالحج کے ابتدائی دس دن کی فضیلت۔۔ 14:00) اصلاح کا عجیب معاملہ ہے ایک صاحب کا ذکر کہ غصے میں پاگل اور خنجر نکال لیا لیکن اصلاح کے لیے شیخ کو بتایا تو نصیحت کی اگر خنجر لگ جاتا حضرت والا نے پھر اہم نصیحتیں فرمائیں۔۔ 20:39) یہ بہت مبارک دن ہے ان ذوالحجہ کے دنوں کی خوب قدر کرلیں۔۔ 24:06) روزہ اور تکبیر تشریق کی فضیلت۔۔ 28:44) ایک صاحب کے جذب کا عجیب واقعہ۔۔ 41:28) نظر کی حفاظت پر اہم نصائح۔۔ 41:46) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے۔۔ 42:48) ٹخنہ چھپانا حرام ہے دو حالتوں میں۔۔ | ||