عشاء مجلس ۱۹ مئی ۲۶ء:قربانی کی فضیلت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:39) حسب معمول تعلیم شمائل ترمذی کی شرح حضرت مفتی عبدالروف سکھروی صاحب دامت برکاتہم۔۔ 08:07) اسم اعظم اللہ کا نام اس پر ایک اہم ملفوظ۔۔ 14:36) قربانی سے متعلق جو کل بیان ہوا آج مزید آگے بیان ہوا۔۔ 23:21) قیامت کے دن قربانی کا جانور کس طرح آئے گا اور مومن کو کتنا ثواب ملے گا ۔۔ 27:17) قربانی کی حقیقت کیا ہے؟ 32:45) رحمن کی شان۔۔آج اعتراض کہ قربانی کا کیا فائدہ۔۔ 38:26) گھر کی ماسی کے ساتھ کیسا سلوک کرنا ہے اہم نصیحتیں | ||