فجر مجلس ۲۰ مئی ۲۶ء:خلافت کی حقیقت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 09:51) مجلسِ ذکر::: کلمہ طیّبہ۔۔۔ ذکراسمِ ذات اللہ جل جلالہ۔۔۔ 09:52) شیخ کی خلافت اور اس سے متعلق کچھ باتیں اور نصیحت۔۔۔ قریب جلتے ہوئے دل کے اپنا دل کردے یہ آگ لگتی نہیں ہے لگائی جاتی ہے جو آگ کی خاصیت وہ عشق کی خاصیت اک سینہ بہ سینہ ہے اک خانہ بہ خانہ ہے 23:30) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ایک مُرید جن سے متعلق حضرت نے ایک رسالہ لکھا تھا جس کا نام ایک موذی مُرید ہے اس کا ذکر۔۔۔ 27:02) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے ایمان کے وسوسوں سے متعلق ایک شخص کا علاج کیسے کیا؟ 28:27) نقل کے لیے عقل چاہیے ،ایک حکیم صاحب کا واقعہ۔۔۔ 30:20) استغفارکی ایک تسبیح۔۔۔ 31:16) ذی الحجہ کی راتیں عبادت کی راتیں ہیں ان کی قدرکرنی چاہیے۔۔۔ 32:41) درودشریف کی ایک تسبیح۔۔۔ 36:03) اسراف سے متعلق نصیحت۔۔۔ 38:31) تینوں قل تین تین مرتبہ۔۔۔ 40:14) لاحول ولاقوۃ الا باللہ دس مرتبہ۔۔۔ دورانیہ 40:56 | ||