عشاءمجلس ۲۰ مئی ۲۶ء:جانور کی قربانی کا بے انتہاء ثواب ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* *03:43) حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کے حالات زندگی جو بیان ہورہے تھے آج آگے مزید بیان ہوئے۔۔* *11:25) مایوسی کے بارے میں اہم نصیحت* *11:38) گناہ چھوڑنے پر اہم نصیحت* *21:00) قربانی کے بارے میں جو ملفوظات بیان ہورہے ہیں آگے بیان ہوئے۔۔ *22:47) جانور کی قربانی کا ثواب۔۔* *35:03) دوستی کی بنیادتقوی پر ہے۔۔* *دورانیہ* *38:41* | ||