فجرمجلس ۲۲ مئی ۲۶ء:نفس امارہ سے بچنے کا طریقہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 08:47) مجلسِ ذکر::: کلمہ طیّبہ۔۔۔ ذکراسمِ ذات اللہ جل جلالہ۔۔۔ 08:49) استغفاراوردرودشریف کی ایک تسبیح۔۔۔ 13:44) حضرت والا رحمہ اللہ کی ایک نصیحت کہ ۔۔۔جس نے اپنے آپ کو بہادر سمجھا وہ برباد ہوا۔۔۔ 15:11) ہمارا نفس وفادار نہیں۔۔۔ نفسِ امّارہ اور اس سے بچنے کا طریقہ۔۔۔ ہمارے نفس امارہ نے جب دامِ بتاں بدلا تو ہم نے بابِ تقویٰ پر بھی فوراً پاسباں بدلا جو جان لڑادے گا وہ جان چھڑالے گا اور اللہ کو پالے گا۔ 19:10) بدنظری کا مرض بڑا خطرناک ہے۔۔۔ لیلیٰ اور مولا ساتھ نہیں ہوسکتے۔۔۔ 25:19) شیخ چلی کا لطیفہ۔۔۔ ایک گرو اورچیلے کا لطیفہ اور نصیحت۔۔۔ 31:44) تینوں قل تین تین مرتبہ۔۔۔ 33:02) دس مرتبہ لاحول ولاقوۃ الا باللہ۔۔۔ 34:34) گناہوں کی وجہ سے جو مایوس ہوا وہ مارا گیا۔۔۔ گناہوں کی اصلاح جلدی کرانی چاہیے۔۔ گناہ چھوڑنا ہے اور اللہ تعالیٰ کو پانا ہے۔۔۔ دورانیہ 38:06 | ||