جمعہ بیان ۲۹ مئی ۲۶ء:آپ ﷺ کے وصال کا واقعہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 18:46) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعارپڑھے۔۔۔ 18:47) پھر حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب صحبت اہل اللہ کی اہمیت سے تعلیم کی۔۔۔ 20:16) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔خطبہ۔۔۔: غیبت کا گناہ ۔۔۔ 28:33) موبائل کا گناہ اور اس کا وبال۔۔۔محرم رشتے تک محفوظ نہیں رہتے۔۔۔ جتنے گناہ ہیں ان میں رنگینیاں بھری ہوئی ہیں۔۔۔ 36:18) ذرّہ برابر اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنا دوزخ سے کم نہیں ہے۔۔۔ 37:39) اللہ تعالیٰ کی دوستی کیسے ملے گی؟۔۔۔ 49:57) تکبر اور اس کی حقیقت۔۔۔ 52:52) اللہ کا پیارااورولی کون ہے؟ 54:45) اللہ اور جنت سے دُور ہونے کا راستہ تکبّر ہے۔۔۔ 01:00:57) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کا واقعہ: حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مظلومانہ شہادت کا واقعہ۔۔۔ 01:33:30) دُعا۔۔۔ دورانیہ 1:33:15nbsp; | ||