سفر سوات دوپہر مجلس ۱۰     جون  ۲۶ء:توبہ ،جذب اور سلوک    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم حضرت شیخ نے بعد فجر مختصر بیان فرمایا

پھر احباب کافی تعداد میں ہیں اور کچھ ایسے بھی ہیں جو پہلی بار سفر پر آئے سب احباب کو الگ سے نصیحتیں فرمائیں۔ پھر فورا ہی ناشتے کا نظم تھا تقریبا سات بجے تک ناشتے کرکے سب فارغ ہوگئے پھر حضرت والا کچھ دیر چہل قدمی فرما کر دین کی بات فرمائی اور تقریبا آٹھ تک آرام فرمایا پھر گیارہ بجے بیدار ہوکر تیاری فرمائی سب احباب کو بھی بیدار کردیا گیا۔۔ بارہ بجے اس بیان کی ترتیب تھی۔۔

اس بیان کے کچھ اہم نکات:۔ طلباء کرام کے اہم نصائح۔ اللہ کا پیارا بننے کے لیے چارکام کرلیں۔۔ بڑی مونچھ کا کیا حکم ہے؟ آپ ﷺ کو کیا پسند تھا؟ توبہ کی چار شرائط۔۔ شکستہ توبہ ۔۔ استغفار اور توبہ کا فرق۔۔ توبہ کا مضمون بیان ہوا ۔

پھر فرمایا ایک ہے توبہ اور ایک ہے جذب۔ جذب جس کو اللہ چاہے اپنا بنالیتے ہیں۔۔

ایک ہے سلوک اور ایک ہے جذب اور جذب کے بغیر کوئی بھی اللہ والا نہیں بن سکتا۔۔

مایوس ہونے پر اللہ ناراض ہوتے ہیں اس راستے میں مایوسی نہیں ہے۔۔