مجلس۵ مئی ۲۰۱۵ء:۔اللہ والوں سے اللہ کا تعلق حاصل کرو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب  نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔بعد ازیں مرشدی و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے زبردست اشعار  بہت ہی عمدہ انداز میں سنا کر  کئی دلوں کو تڑپا دیا۔اشعار کے بعد  جناب ممتاز صاحب نے بڑے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا وعظ’’ تسلیم و رضا‘‘ پڑھ کرسنایا ۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۳۶منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries