مجلس۹ مئی ۲۰۱۵ء:تجلیاتِ جذب،حضرت والا  رحمۃ اللہ علیہ کے حالاتِ رفیعہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب کاشف خلیل  صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔تقریباً ۱۵منٹ تک یہ سلسلہ جاری رہا۔ بعد ازیں  بڑے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے  خلیفہ حضرت مولانا سہیل احمد صاحب نے    نیا وعظ ، مواعظِ اختر نمبر  ۶۲ بعنوان’’ مولائے کریم کا عفو و کرم‘‘  پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا۔اس ضمن میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا حالاتِ رفیعہ بھی بیان فرمائے، حضرت مولانا سہیل صاحب وعظ پڑھتے پڑھتے بعض مضامین پر بہت آبدیدہ ہوگئے ، حاضرینِ مجلس پر بھی رقت طاری تھی۔ آج کی مجلس بہت پُر اثررہی جس کا  دورانیہ تقریباً ۴۹ منٹ رہا۔مجلس کے بعد نیا وعظ تقسیم بھی ہوا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries