مجلس۱۴مئی ۲۰۱۵ء: شیخ کے حقوق و آداب!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب نےاشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔ بعد ازیں جناب مصطفیٰ  صاحب نے  حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِعارفانہ پیش فرمائے۔  اشعار کے بعدجناب ممتاز صاحب نے کتاب’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے ملفوظات پیش فرمائے۔حقوقِ شیخ اور آداب کے حوالے سے اہم مضامین پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۳۶ منٹ جاری رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries