مجلس۱۵مئی ۲۰۱۵ء: بزمِ اشعار حضرت ِ تائؔب و اثؔر!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں حضرت تائؔب صاحب دامت برکاتہم نے مختصر  وعظ فرمایا ،تشریح میں  مختلف اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔ حضرت کا بیان بہت درد بھرا  اور والہانہ تھا، تقریباً ۱۲ منٹ یہ سلسلہ جاری ہے۔ بعد ازیں حضرت تائب صاحب کے چھوٹے بھائی شاعرِ معرفت شاہین اقبال اثؔر صاحب دامت برکاتہم نے بھی تقریباً ۱۷ منٹ اپنے اشعارِ محبت پیش فرمائے۔ آج کی مجلس یادگاررہی۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries