مجلس۱۷مئی ۲۰۱۵ء:  اﷲ کی محبت محتاجِ تعمیر نہیں ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب اظہر کریم صاحب نے نعت شریف کے اپنے اشعار  پیش فرمائے، پھر حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی محبت میں کہے گئے اشعار سنائے، بعد ازیں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے، تقریباً ۲۲ منٹ یہ سلسلہ جاری رہا۔ اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ملفوظات’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ پڑھ کر سنائے۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries