مجلس۲۳مئی ۲۰۱۵ء:اللہ کرے ہمارے قلب میں سنتِ رسول ﷺ کی قیمت آجائے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب دامت برکاتہم نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار ِنصیحت پیش فرمائے، پھر مولانا منصورالحق ناصر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار اپنے مخصوص انداز میں سنائے، حاضرینِ مجلس بہت محظوظ ہوئے۔ بعد ازیں بڑے حضرت والا ؒ کے خلیفہ حضرت کمال الدین صدیقی صاحب دامت برکاتہم   کا بیان ہوا ، حضرت کمال صاحب نے حضرت والا ؒ کا وعظ’’ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم القدر دُعا‘‘ سے کچھ حصہ پڑھ کر سنایا، وعظ میں آغاز میں درج اشعار بھی   ترتم سے سنا کر سماں باندھ دیا، آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۸ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries