مجلس۲۴مئی ۲۰۱۵ء:اللہ تعالیٰ کا پیار کس کو ملتا ہے؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ  صاحب نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارپیش فرمائے۔ بعد ازیں بڑے حضرت والا ؒ کےخلیفہ حضرت  ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے کتاب ’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے حضرت شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات پڑھ کرسنائے۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۳۷منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries