اتوارمجلس۳۱مئی ۲۰۱۵ء:بدگمانی کا خطرناک مرض  اہل اللہ سے محروم کردیتا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا بیان سنوایا گیا ۔ بعد ازیں جناب رمضان صاحب نے اشعار پیش فرمائے۔  اشعار کے بعد بڑے حضرت والا  شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے محبوب خلیفہ حضرت اقدس فیروز عبد اللہ میمن  دامت برکاتہم  کا درد بھرا  عاشقانہ بیان ہوا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۱ گھنٹہ رہا ۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries