مجلس ۲ جون ۲۰۱۵ء:مجلس حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب نے  اشعار اپنے مخصوص انداز میں پیش فرمائے۔اشعار  کے بعد بڑے حضرت والا  شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ  شاعرِ معرفت حضرت خالد اقبال تائب  صاحب  دامت برکاتہم نےاشعار وتشریح کی مجلس فرمائی۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۲ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries