مجلس ۶ جون ۲۰۱۵ء:اللہ کی فرمانبرداری سے بالطف زندگی ملےگی! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب نےاپنے مخصوص انداز میں اشعار پیش فرمائے۔اشعار کے بعد بڑے حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ حضرت ممتازصاحب دامت برکاتہم نے کتاب’’آفتابِ نسبت مع اللہ ‘‘ سے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔ | ||