اتوارمجلس ۷  جون ۲۰۱۵ء:دل، دل بنتا ہے اللہ والوں کی تربیت و اصلاح سے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب رمضان صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ معرفت  پیش فرمائے۔اشعار  کے بعد بڑے حضرت والا  شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے محبوب خادم و  خلیفہ حضرت حافظ ضیاء الرحمٰن صاحب  دامت برکاتہم نے درد بھرا وعظ فرمایا،مجلس کے اختتام  کے قریب جناب ممتاز صاحب نے  کتاب’’آفتاب نسبت مع اللہ‘‘  سے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۵۵منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries