مجلس ۱۰  جون ۲۰۱۵ء:قلبِ شکستہ اور نزولِ تجلیات!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں  جناب مصطفیٰ  صاحب دامت برکاتہم  نے جناب تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعارِ معرفت سنائے ، بعد ازیں حضرت  اثر صاحب دامت برکاتہم نے  اپنے اشعارِ معرفت پیش فرمائے۔ اشعار کے بعد بڑے حضرت والا  شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے  خلیفہ حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم  نے کتاب’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً  ۴۳ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries