مجلس۱۳  جون ۲۰۱۵ء:درسِ مثنوی مولانا رومؒ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے،  اشعار کے بعد بڑے حضرت والا  شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے  خلیفہ حضرت مولانا سہیل احمد صاحب دامت برکاتہم  نے  بیان فرمایا جس میں بڑے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ۱۹۹۷ میں ہونے والے دروسِ مثنوی مولانا روم  پر مشتمل کتاب ’’درسِ مثنوی‘‘ کے ایک حصہ پڑھ کر سنایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۵ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries