مجلس۱۹  جون ۲۰۱۵ء:ارشاداتِ محبت برائے حضرت میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

یہ رمضان المبارک کی دوسری مجلس تھی،  مجلس کے آغاز میں  حضرت سید ثروت حسین صاحب نے حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے نعت شریف کے  اشعار ’’یہ صبح مدینہ یہ شام مدینہ‘‘  اپنے مخصوص انداز میں سنائے، جس کے بعدجناب حضرت ممتاز صاحب نے کتاب’’خزائنِ معرفت و محبت‘‘ سےوہ ملفوظات پڑھ کرسنائے جس میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے لئے  محبت بھرے ارشادات اور بشارتیں   اور دیگر ملفوظات شامل تھے۔ آج کی مجلس ۲۰منٹ جاری رہی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries