مجلس۲۰  جون ۲۰۱۵ء:اللہ تعالیٰ کے راستے کا مزہ

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

یہ رمضان المبارک کی تیسری مجلس تھی،  مجلس کے آغاز میں  حضرت سید ثروت حسین صاحب نے حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے  اشعار ’’داغِ حسرت سے دل سجائے ہیں‘‘  اپنے مخصوص انداز میں سنائے، جس کے بعدجناب حضرت ممتاز صاحب نے کتاب’’خزائنِ معرفت و محبت‘‘ سےملفوظات پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۲۱ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries