اتوارمجلس۲۱  جون ۲۰۱۵ء:اصلاح اخلاق کی اہمیت

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کےآغاز میں حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کےریکارڈڈ اشعار سنوائے گئے ، پھرجناب رمضان صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےاشعار سنائے۔اشعار کے بعد حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کا درد بھرا بیان ہوا، آج کی مجلس کا دورانیہ ۱گھنٹہ ۲۳ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries