مجلس۲۱  جون ۲۰۱۵ء:دنیا یعنی پردیس میں اللہ کا ولی بننے کا طریقہ

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

یہ رمضان المبارک کی چوتھی مجلس تھی،  مجلس کے آغاز میں  حضرت سید ثروت حسین صاحب نے حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے  اشعار ’’گلشن میں ہے بہار تو بادِ صبا کے ساتھ‘‘  اپنے مخصوص انداز میں سنائے، جس کے بعدجناب حضرت ممتاز صاحب نے کتاب’’خزائنِ معرفت و محبت‘‘ سےملفوظات پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۲۰ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries