مجلس ۴جولائی۲۰۱۵ء:اہل دین اور اہل دنیا کا فرق

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں  حضرت مولانا مفتی امجدصاحب دامت برکاتہم  کی آواز میں حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے  اشعارکیسٹ سےسنوائے گئے، جس کے بعدجناب سید ثروت حسین صاحب نے بھیحضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے  اشعار پیش فرمائےاور آخر میں جنابحضرت ممتاز صاحب نے کتاب’’خزائنِ معرفت و محبت‘‘ سےملفوظات پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۳۲منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries