اتوار مجلس ۵جولائی۲۰۱۵ء:آخری سانس تک اپنی اصلاح کروانی ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں  حضرت مفتی امجدصاحب دامت برکاتہم  کی آواز میں حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے  اشعارکیسٹ سےسنوائے گئے، جس کے بعدجناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے  اشعار پیش فرمائے، پھر جناب رمضان صاحب نے شیخ الحدیث حضرت مولانا منصور الحق ناصرؔ صاحب  دامت برکاتہم کے  اشعار پیش فرمائے۔ اشعار کے بعد حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے درد بھرا بیان فرمایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ ایک گھنٹہ ۳۴منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries