مجلس ۱۸جولائی۲۰۱۵ء:محبتِ شیخ تمام مقاماتِ سلوک کی کنجی ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں ایک پرانی کیسٹ سے درد بھرے اشعار سنائے گئے۔اشعار کے بعد جنا ب سلمان سیف  صاحب نے   حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ رحمۃ اللہ علیہ کے منتخب اشعار   پرسوز انداز میں سنائے، اشعار کے بعدحضرت مولانا سہیل احمدصاحب دامت برکاتہم نے وعظ فرمایا، دورانِ وعظ کشکول معرفت سے ملفوظات بھی پڑھ کرسنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۵۴ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries