اتوار  مجلس ۱۹جولائی۲۰۱۵ء:اللہ والوں سے اللہ کی محبت سیکھ لو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کی زبانی ریکارڈڈ اشعار سنوائے، پھر حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا ۱۹۹۵ کا درد بھرا وعظ سنوایا گیا، وعظ کے بعد جناب رمضان صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ معرفت پیش فرمائے، جس کے بعد حضرت مولانا سہیل احمد صاحب دامت برکاتہم کا بیان ہوا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ ایک گھنٹہ ۳۴ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries