مجلس ۱۹جولائی۲۰۱۵ء:صحبتِ اہل اللہ  کی خاصیت!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کی زبانی ریکارڈڈ اشعار سنوائے،پھر جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائے، جس کے بعد حضرت مولانا سہیل احمد صاحب دامت برکاتہم  نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی تالیف ’’کشکولِ معرفت‘‘ سے   اہم مضامین پڑھ کر سنائے۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۵۴منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries