مجلس۲۲جولائی۲۰۱۵ء: دل کو اپنے اللہ کےلئے خالی رکھو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں  جناب کاشف خلیل صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ معرفت پیش فرمائے۔  اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے قدیم ملفوظات پر مشتمل مجموعہ’’ خزائنِ معرفت و محبت‘‘  سے اہم مضامین پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ۳۵منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries